ملزم کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے، فائل فوٹو
ملزم کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے، فائل فوٹو

کراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن رضوان خان گرفتار

کراچی میں پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاون رضوان خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کی جانب سے رضوان خان کو کے ایم سی ہیڈ آفس سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد گریڈ 19 کے افسر کو پولیس ہتھکڑی لگا کر تھانے روانہ ہوئی، رضوان خان کو پلاٹ کے تنازع پر گرفتار کیا گیا۔

پی ڈی اورنگی کو پلاٹ کے معاملے پر عدالت نے طلب کیا تھا تاہم وہ عدالت کے طلب کرنے کے باوجود ٹال مٹول کر رہے تھے۔