سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر لیگی رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق گارنٹی مل چکی ہے ان کیلئے زیرو رسک ہو چکا ہے
نجی ٹی وی ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی عدالتوں سے بریت طے ہے ،اُن کے لیے زیرو رسک ہوچکا ہے ،اس معاملے پر ہمیں گارنٹی بھی مل چک ہے،اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت سے ریلیف ملنا مشکل ہے ، الیکشن کی تاریخ آگے جانے پر اسٹیبلشمنٹ آن بورڈ ہے،رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مئی 2022ء میں الیکشن کا فیصلہ ہوچکا تھا اور وزیراعظم کی الوداعی تقریر بھی تیار تھی مگر چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر کے بعد حکمت عملی کو تبدیل کیا اور الیکشہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت سے ریلیف ملنا مشکل ہے ، الیکشن کی تاریخ آگے جانے پر اسٹیبلشمنٹ آن بورڈ ہےن نہ کرانے کا فیصلہ کیا۔