فائل فوٹو
فائل فوٹو

سیالکوٹ، ظالم جیٹھانی نے دیورانی پر چھری چلا دی

سیالکوٹ:  گھریلو جھگڑے کے باعث جیٹھانی نے اپنی دیورانی کو چھری مارکر قتل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ دیورانی اور جیٹھانی کے درمیان جھگڑا ہواتھا جو کہ شدت اختیار کر گیا، جیٹھانی نے طیش میں آ کر دیورانی کو قتل کر دیا ، مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیاہے ۔