فائل فوٹو
فائل فوٹو

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق

کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلیے سردارعلی مردان ڈومکی کے نام پراتفاق کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن اراکین پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی کے درمیان سردار علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوگیا،علی مردان ڈومکی کی بطور نگران وزیراعلیٰ تقرری کی سمری گورنر ہاؤس کو موصول ہوگئی۔