امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو
امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو

انٹربینک میں ڈالر87 پیسے اضافے پر بند

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر87 پیسے اضافے پر بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 87 پیسے بڑھوتری کے بعد 295 روپے 78 پیسے پر بند ہو گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپیہ اضافے سے 302 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوتا رہا۔