اسلام آباد : چیئر مین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جیل میں زہردیئے جانے کاخدشہ ظاہرکردیا۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو لکھی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیلئےگھرکےکھانےکی اجازت دینےکی اجازت دی جائے،کیونکہ خدشہ ہےچیئرمین پی ٹی آئی کےکھانےمیں زہرملایاجاسکتاہے۔
بشریٰ بی بی نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کوجیل میں سہولیات اوربہترکلاس فراہم کی جائے،عمران خان کواڈیالہ جیل منتقل کرکے بی کلاس دی جائے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کی جانب سے درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے پی ٹی آئی چیئرمین کو انکے ذاتی معالج سےملنےکی اجازت دی جائے۔
انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کوجیل میں سہولیات اوربہترکلاس فراہم کی جائے،عمران خان کواڈیالہ جیل منتقل کرکے بی کلاس دی جائے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کی جانب سے درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے پی ٹی آئی چیئرمین کو انکے ذاتی معالج سےملنےکی اجازت دی جائے۔