سائفر ایک حقیقت ہے،نامور مصنفہ ایمی گڈ مین

بائیڈن انتظامیہ کاپی ٹی آئی حکومت کے خاتمہ میں اہم کردار ہے

               
August 19, 2023 · بام دنیا

واشنگٹن:  نامور تحقیقاتی رپورٹر اور کئی کتابوں کی مصنفہ ایمی گڈمین نے کہا ہے سائفرایک حقیقت ہے، لیک ہونے والی دستاویزات نے سچ ثابت کر دیا کہ بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان میں پی ٹی آئی حکومت کو ختم کرانے کیلئے اہم کردار ادا کیا،پاکستان کے بدتر حالات ایک منصوبے کے تحت پیدا کیے جا رہے ہیں، بڑی طاقتیں کبھی بھی خطے میں پاکستان کو مضبوط نہیں دیکھ سکتیں، چین کا راستہ روکنے اور بھارت کو مضبوط بنانے کیلئےپاکستان میں غیر فعال حکومت ڈیل کا حصہ ہے۔