ونٹر پیکج سے 200 یونٹ سے زائد استعمال کرنے والے صنعتی، گھریلو اور کمرشل صارفین کو فائدہ ہوگا، فائل فوٹو
ونٹر پیکج سے 200 یونٹ سے زائد استعمال کرنے والے صنعتی، گھریلو اور کمرشل صارفین کو فائدہ ہوگا، فائل فوٹو

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر پھر بجلی گراتے ہوئے 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس کا اطلاق لائف لائن کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔