قادر رضا نامی ملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا ۔ ملزم کی نشاندہی پر جعلی ڈالرزکی ڈیل کرنے والےنعیم احمد نامی ملزم کو واٹرپمپ سےگرفتار کرلیا گیا۔
قادر رضا نامی ملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا ۔ ملزم کی نشاندہی پر جعلی ڈالرزکی ڈیل کرنے والےنعیم احمد نامی ملزم کو واٹرپمپ سےگرفتار کرلیا گیا۔

ڈالر نے روپے کو روندھ دیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے تک اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد ڈالر 319 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہوا اور ڈالر 302 روپے پر بند ہو گیا ہے ۔

واضع رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 301 روپے پر بند ہو اتھا۔