ہم آئین اور قانون کے مطابق اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، فائل فوٹو
ہم آئین اور قانون کے مطابق اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، فائل فوٹو

اٹک جیل مٹھائی لانے والے 3 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی خوشی میں اٹک جیل مٹھائی لانے والے 3کارکن گرفتار کرلیے گئے،

نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی خوشی میں کارکن خوشی میں مٹھائی لے کر اٹک جیل پہنچےتھے،پولیس نے اٹک جیل آنیوالے تینوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔