حافظ نعیم کی ساس کا انتقال ہوگیا، نماز جنازہ آج
نماز جنازہ آج 30 اگست بدھ صبح 10 بجے مسجد الفلاح بلاک Aنارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی
August 30, 2023 · شہر گزشت
صحافیوں سے گفتگو میں سارا زور بھی پی ٹی آئی سے کی گئی ’’نا انصافی‘‘ پر رہا، فائل فوٹو
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی ساس (خوش دامن) کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ، نماز جنازہ آج 30 اگست بدھ صبح 10 بجے مسجد الفلاح بلاک Aنارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔