عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو
عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس سے قبل حلقہ بندیوں کی اشاعت 14دسمبر کو ہونا تھی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30نومبر2023کو ہو گی ،دورانیہ کم کرنے کا مقصد جتنا جلدی ممکن ہو سکے انتخابات کا انعقاد ہے ۔