فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں ، فائل فوٹو
فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں ، فائل فوٹو

الیکش جنوری یا فروری میں ہو جائیں گے،اعظم نذیر تارڑ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالتیں آزاد ہیں، تمام کام آئین اور قانون کے مطابق ہو رہے ہیں،جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے،لیگی رہنما کا کہناتھا کہ ملک میں مہنگائی پر ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے،سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آ سکتا ہے۔