کوئٹہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
ایف آئی اے نے ہزارہ ٹاؤن میں مکان پر چھاپا مارکرایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد کر لیے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے دوران کارروائی 2 ملزمان آغا اعجاز اور مشتاق خان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان افغان شہری ہیں۔