کیمرون کے ذمے 1.4 ارب ڈالر کا قرض بھی معاف کر دیا گیا، فائل فوٹو
کیمرون کے ذمے 1.4 ارب ڈالر کا قرض بھی معاف کر دیا گیا، فائل فوٹو

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا زوال جاری

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے دن ہی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا زوال جاری ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں2.24روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 300.70 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 5.60 روپے تک نیچے آیا ہے ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 300 روپے 50 پیسے پر آ گیاہے ،چند روز میں ڈالر ریکارڈ قیمت سے 32.50 روپے تک سستا ہو چکاہے ۔