فائل فوٹو
فائل فوٹو

بری خبر، فاسٹ بولرحارث رؤف اَن فٹ

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر4مرحلے کے بھارت کیخلاف اہم ٹاکرے میں فاسٹ بولر حارث رؤف اَن فٹ ہو گئے، آج کے میچ میں بولنگ نہیں کرین گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایشیا کپ کے سپر4مرحلہ کااہم میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ریزو ڈے میں کھیلا جائےگا، پاکستان اور بھارت کا میچ  شروع ہو گیا ہے ،بھارت آج بیٹنگ وہیں سے شروع کرے گاجہاں کل میچ روکا گیا تھا،تاہم میچ شروع ہونے سے قبل ہی قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ وہ گئے ،ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ حارث رؤف بھارت کیخلاف میچ میں بولنگ نہیں کریں گے۔