فائل فوٹو
فائل فوٹو

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواست واپس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ واپس کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وکیل نے چیئرمین پی ٹی آئی دور کے ٹرائلز کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ،سپریم کورٹ نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کیس عوامی اہمیت کا ہونے کا نکتہ اجاگر نہیں کر سکے،براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع کی وجوہات بھی نہیں بتائی گئیں،درخواست گزار نے کسی متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔