ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل30 ستمبر کو کھیلا جائے گا، فائل فوٹو
ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل30 ستمبر کو کھیلا جائے گا، فائل فوٹو

ساف انڈر19 چیمپئن شپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

کھٹمنڈو: ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھوٹان کو 5-6 سے شکست دے دی۔

نیپال میں جاری ایونٹ میں پاکستان اور بھوٹان کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) انڈر 19 چیمپئن شپ 2023ء میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان میچ 1-1 سے برابر ہوا تھا۔