تاجر نے قرض سے تنگ آکرخودکشی کرلی

آصف حسین نامی تاجر نے رات گئے گولی مارکر خودکشی کی، پولیس

               
October 2, 2023 · |, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تاجر نے قرض سے تنگ آکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق آصف حسین نامی تاجر نے رات گئے گولی مارکر خودکشی کی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے مردہ خانے منتقل کردیا ہے۔