بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 

حیدر آباد(اُمت نیوز)کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔

بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ،

ٹاس کے موقع پر بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں اچھا آغاز ہوا ہے اسی کو برقرار رکھیں گے