اسرائیل کی حمایت پر جسٹن ٹروڈو سے مسلم کمیونٹی ناراض
نمازیوں نے مسجد کا دورہ کرنے سے روک دیا،اسرائیل نواز پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی
October 22, 2023 · بام دنیا
مقامی میڈیا کے مطابق اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے واپس جانے کا فیصلہ کیا۔ ان کے جانے بعد مقامی میڈیا سے گفتگو میں نمازیوں نے کہا کہ وزیراعظم کو کھل کر اسرائیل کی مذمت کرنی چاہیے تھی۔