فائل فوٹو
فائل فوٹو

آخری یرغمالی کی رہائی تک غزہ پر بمباری جاری رہے گی، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ حماس کے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بند ہونے کے امکان کو مسترد کردیا۔

صدر جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی صرف اُس وقت ہوسکتی ہے جب حماس یرغمال بنائے گئے تمام اسرائیلیوں اورغیر ملکیوں کو رہا نہیں کردیتا۔ آخری یرغمالی کی رہائی تک جنگ جاری رہے گی۔