تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلیے مقرر

الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق ثبوت فراہم کیے جائیں گے۔

               
October 27, 2023 · |, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلیے مقررکر دیاگیا۔

الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت یکم نومبرکو ہوگی،الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق ثبوت فراہم کیے جائیں گے۔