ساجدمحمود کا کہنا تھاکہ 9مئی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں، ہر پاکستانی اس واقعہ سے دلبرداشتہ ہے، عدلیہ سے درخواست ہے ملوث کرداروں کو جلد سے جلد سخت سزا دی جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے وجیہہ قمر کی ملاقات ہوئی۔