متوفیہ حادثے کے قریبی علاقے شانتی نگر بشیر ولیج کی رہائشی تھی، فائل فوٹو
متوفیہ حادثے کے قریبی علاقے شانتی نگر بشیر ولیج کی رہائشی تھی، فائل فوٹو

میانوالی میں ناخلف بیٹے نے باپ کوموت کے گھاٹ اتار دیا

میانوالی میں ناخلف بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

افسوس ناک واقعہ داؤد خیل پیش آیا جہاں بیٹے نے باپ کی جان لے لی۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔

پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔