عام تعطیل کا اعلان شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے پیش نظر کیا گیا ہے،فائل فوٹو
عام تعطیل کا اعلان شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے پیش نظر کیا گیا ہے،فائل فوٹو

جمعرات کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدا ئش پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومت سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو سندھ بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں چھٹی ہوگی۔

12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر تمام ہندو کمیونٹیز کو چھٹی دی گئی ہے۔تمام ہندو کمیونٹیز کو نومبر کی تنخواہیں بھی ایڈوانس میں ادا کی جائیں گی۔