واشنگٹن: امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی ہے۔
سینٹ کام نے مشرق وسطیٰ کے لیے اوہائیو کلاس جوہری آبدوز کے پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے باعث خطے کی کشیدہ صورتحال میں امریکا اس سے قبل دو جنگی طیارہ بردار بحری جہاز بھی بھیج چکا ہے۔
On November 5, 2023, an Ohio-class submarine arrived in the U.S. Central Command area of responsibility. pic.twitter.com/iDgUFp4enp
— U.S. Central Command (@CENTCOM) November 5, 2023