بدقسمت خاندان کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقے تودہ چینہ سے بتایا جاتا  ہے، فائل فوٹو
بدقسمت خاندان کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقے تودہ چینہ سے بتایا جاتا  ہے، فائل فوٹو

سیہون ، زمین کے تنازع پر5 افراد لہولہان

سیہون شریف کے نواح میں زمین کا جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل ہو گیا، دونوں جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد لہولہان ہو گئے جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔

انڑ پور میں دو قبائل میں زمین کا جھگڑا تھا جس پر دونوں جانب سے دشمنی چل رہی تھی، وقوعہ کے روزشدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آ کر4 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔