اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی، نواز شریف نے مولاناکی خوشدامن کےانتقال پرتعزیت کی۔
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پہنچے، اور ملاقات کی، نواز شریف مولاناکی خوشدامن کےانتقال پرتعزیت کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار بھی شریک تھے، ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔