راولپنڈی: رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے آج جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کےاعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں بشمول دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos