بدین(اُمت نیوز)سیرانی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
بدین کے علاقے سیرانی روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جب کہ دو افراد زخمی بھی ہوئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos