جسے اللہ رکھے: غزہ میں37 دن بعد نومولود زندہ نکل آیا

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی خاتون دنیال اور ان کی ننھی بیٹی ایمیلیا کا خط سامنے آگیا۔ حماس کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی ماں بیٹی کا شکریہ کا خط سامنے آیا ہے جس میں اسرائیلی یرغمالی خاتون دنیال نے دوران قید القسام بریگیڈز کے جنگجوؤں کے حسن سلوک کی تعریف کی ہے۔ میری بیٹی خود کو غزہ میں ملکہ سمجھتی تھی اور سب کی توجہ کا مرکز تھی، اس دوران مختلف عہدوں پر موجود لوگوں سے واسطہ رہا اور ان سب نے ہم سے محبت، شفقت اور نرمی کا برتا ؤکیا ۔عبرانی زبان میں تحریر خط میں خاتون نے لکھا کہ میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں ۔ اسرائیلی بمباری سے تباہ مکان کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ نکل آیا۔ لوگ بچے کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے ہزاروں گلوکاروں کا کھلا خط سامنے آگیا ۔

گلوکاروں میں پاکستانی ایوارڈ یافتہ عروج آفتاب بھی شامل ہیں۔ ممبئی، امریکا اور دنیا کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں گلوکاروں اور موسیقاروں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔متن میں لکھا گیا ہے کہ وہ گلوکار اور موسیقار زندگی، محبت، انصاف اور امن کیلئے کھڑے ہوئے ہیں اور فوری جنگ بندی چاہتے ہیں۔