مانسہرہ: بٹراسی کیڈٹ کالج ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

مانسہرہ (اُمت نیوز)مانسہرہ میں بٹراسی کیڈٹ کالج ہاسٹل کے کمرے سے گیارہویں جماعت کے طالب علم توصیف کی لاش برآمد، قتل یا خودکشی پولیس تفتیش جاری۔
پولیس کے مطابق توصیف کی لاش گلے میں بلٹ کا پھندہ ڈالے ہوئے لٹکی ہوئی تھی جس کو پوسٹ مارٹم کیلئے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا گیا،

قتل و خودکشی دونوں پہلوؤں پر تفتیش کر رہے ہیں پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔