کراچی: سندھ سرکار نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ،اسکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ اسکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos