واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے، فائل فوٹو
 واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے، فائل فوٹو

بہاولپور، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ڈاکو ہلاک

بہاولپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2ساتھی ہلاک ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ خیرپور ٹامیوالی کی حدود میں  پیش آیا، ملزم کو برآمدگی کیلیے لے جارہے تھے اس کے ساتھیوں نے راستے میں فائرنگ کی،فائرنگ کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے۔