پاکستانی ویمن کرکٹرز کی نیوزی لینڈ میں سیر اور شاپنگ
ٹیم کل کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کرے گی جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ(اُمت نیوز)دورۂ نیوزی لینڈ پر موجود پاکستان ویمن کرکٹرز نے کوئنز ٹاؤن میں اسکائی لائن گنڈولا میں چیئر لفٹ پر سیر کی۔
پاکستان ویمن کرکٹرز نے مقامی مال سے شاپنگ بھی کی۔
A visit to Skyline Queenstown with a scenic view at the top 🌥️🚡#NZWvPAKW | #BackOurGirls pic.twitter.com/NEb5XONGAF
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 7, 2023
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کرے گی جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
یاد رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم سیریز کے ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز جیت کر سیریز میں تاریخی کامیابی حاصل کر چکی ہے۔