غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اپنی بینائی کھونے لگے
سیکڑوں فوجیوں کو آنکھوں حفاظت کا سامان نہ پہنتے وجہ سے شدید چوٹیں آئی
December 8, 2023 · بام دنیا
تل ابیب: اسرائیلی خبر رساں ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے فوجی اپنی بینائی کھونے لگے ہیں۔سینکڑوں فوجیوں کو آنکھوں کی شدید چوٹیں آئی ۔جن میں سے کچھ ایک یا دونوں آنکھوں کی بینائی سے بھی محروم ہوچکے ہیں۔چوٹیں آنکھوں کی حفاظت کا سامان نہ پہننے کی وجہ سے آئیں۔