اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر کی گرفتاری کیلیے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا۔
ایف آئی اے نے شہزاداکبر کی گرفتاری کیلیے انٹرپول کو خط لکھ دیا،شہزاداکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔
جمعہ 8 دسمبر 2023, 2:32 شام قومی