لاہور(اُمت نیوز)پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی کر دی گئی ہے۔
نگران وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہوگا
لیکن ٹوکن پر 3 دن بعد لائسنس نہ بنا تو چالان ہو گا،محسن نقوی نے لائسنس کا حصول جلد اور تیز بنانے کی ہدایات بھی دیدی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos