اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی فارم چھینے جانے اوران کی گرفتاریوں کے بعد لیول پلیئنگ فیلڈ کیلیے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے درخوست دائر کی،درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور چاروں صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے۔