اسلام آباد(اُمت نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قومی اسمبلی کی نشست پر ٹکٹ جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گے ،
بلوچستان عوامی پارٹی نے صادق سنجرانی کو ٹکٹ جاری کردیا ،صادق سنجرانی این اے 260 چاغی سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos