نئے سال کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
نئے سال کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

نئے سال کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد (اُمت نیوز) حکومت نے نئے سال کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرا ررہیں گی۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
مٹی کا تل 2 روپے 19 پیسے سستا کیا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔