لاہور ہائیکورٹ اپیلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل خارج کع دی گئی۔
صنم جاوید نے این اے120،119اور پی پی 150سے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت کی،اپیلٹ کورٹ نے صنم جاوید کے قومی اسمبلی سے 2 اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے سے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل خارج کردی۔
اپیلٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ برقرار رکھا،اپیلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے صنم جاوید کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔