اسلام آباد: ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکریٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آصف حسین،عمر حمید کی عدم موجودگی میں بطور سیکریٹری خدمات سر انجام دیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos