پی پی نےشہبازشریف کےکاغذات کیخلاف اعتراض اٹھائے،رانامشہود

کراچی: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے شہبازشریف کے کاغذات کے خلاف اعتراض اٹھائے، پیپلز پارٹی نے بوگس قسم کے الزام عائد کئے تھے، آج سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے الزام مستردکردیئے ہیں اور این اے 242 سے شہبار شریف کےکاغذات نامزدگی درست قراردیئے ہیں،شہباز شریف کراچی سےمسلم لیگ ن کی نمائندگی کرنےکے لئے میدان میں اترچکے ہیں،ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، بلاول زرداری جہاں سے دل چاہے الیکشن لڑیں پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے اوررہے گا ،کےفورکامنصونہ لیٹ کیاگیا ،ہمارا فوکس مسائل پر ہے۔