یہاں موجود کوئی بھی کچھ کہنا چاہتا ہے تو کہہ سکتا ہے، فائل فوٹو
یہاں موجود کوئی بھی کچھ کہنا چاہتا ہے تو کہہ سکتا ہے، فائل فوٹو

جسٹس جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کے استعفیٰ میں غلطی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی نے استعفیٰ دیدیا، استعفیٰ پر سال 2023لکھ دیا۔

جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی نے اپنے سٹاف کا ٹائپ کردہ استعفیٰ سائن کیا جس پر سال 2023لکھا ہوا ہے،

یاد رہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ان پراثاثوں سے متعلق الزامات عائد کیے گئے  تھے جب کہ ان کی ایک مبینہ آڈیو بھی سامنے آئی تھی۔