اسلام آباد: تحریک انصاف کا اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا۔
وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کے ملازمین کا کہنا ہے کہ مرکزی سیکریٹریٹ 2 ہفتے کیلیے بند کیا گیا ہے، گزشتہ روز پارٹی ورکرز اور رہنماؤں نے سیکریٹریٹ پر ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos