الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،الیکشن کمیشن نے آراوز اور ڈی آر اوز کو ہدایات جاری کردیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ بیلٹ پیپرزکی چھپائی شروع ہو چکی ہے،اس مرحلے پرانتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کیا جائے،ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ تبدیلی درکار ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لی جائے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos