اسپیکر مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے خواتین اوراقلیتی ممبران سے کل تک حلف نہ لیں، فائل فوٹو
اسپیکر مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے خواتین اوراقلیتی ممبران سے کل تک حلف نہ لیں، فائل فوٹو

پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع کردی۔ وزارت قانون نے ایڈیشنل ججز کو توسیع دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے حتمی فیصلے تک 3 ایڈیشنل ججز کو توسیع دی جاتی ہے۔ جسٹسس فضل سبحان، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی۔مدت میں توسیع کا اطلاق 18 جنوری سے جوڈیشنل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تعیناتی تک ہوگا۔