سندھ(اُمت نیوز)سندھ کے شہر گھوٹکی میں سرحد تھانہ کی حدود گنگی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو قبائل کے درمیان تصادم کا شاخسانہ ہے۔
فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی ہے۔
ہفتہ 20 جنوری 2024, 10:58 صبح اہم خبریں, قومی
سندھ(اُمت نیوز)سندھ کے شہر گھوٹکی میں سرحد تھانہ کی حدود گنگی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو قبائل کے درمیان تصادم کا شاخسانہ ہے۔
فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos